Advertisement

شاداب خان نے بگ بیش لیگ 15 کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ وہ بگ بیش لیگ میں واپس آئیں گے، مگر اب انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ لیگ میں واپسی نہیں کریں گے۔

اپنے پیغام میں شاداب نے سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں، انتظامیہ اور اسٹاف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ٹیم کے ساتھ وقت گزار کر بہت خوشی ہوئی، اگرچہ اس بار ٹیم فائنل تک نہیں پہنچ سکی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے