Advertisement

اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے بھارتی ٹیم کو 1-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے