Advertisement

انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد شاداب خان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

شاداب خان نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچز کی زیر نگرانی فیلڈنگ اور بولنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

شاداب خان فٹنس مسائل کی وجہ سے رواں سال جون سے ٹیم سے باہر ہیں۔

شاداب خان نے یکم جون کوبنگلا دیش کے خلاف آخری بار ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی تھی۔

لیگ اسپنر کے مطابق وہ پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں اور بولنگ کرتے ہوئے بھی انہیں کوئی تکیف نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے