امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پشاور میں قونصل خانہ بند کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نےگانگریس کو قونصل خانہ بند کرنے سےمتعلق آگاہ کردیا،قونصل خانے کی بندش سے امریکا کوسالانہ7.5ملین ڈالر بچت ہوگی۔
واضح رہے کہ پشاور کا قونصل خانہ افغان سرحد کے قریب امریکا کا اہم لاجسٹک مرکز رہا ہے۔
















Leave a Reply