Advertisement

کھیل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قومی ہاکی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قومی ہاکی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد! ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، خیبرپختونخوا کے عوام کو قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی پر فخر ہے،  قومی ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، لگن […]

پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر  فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ میچ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم آمد!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم آمد!   وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور میں تعمیر و بحالی کے بعد عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا باضابطہ افتتاح کر دیا جبکہ اس موقع پر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2026 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ انہوں نے اسٹیڈیم میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیمیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث بھارت میں پھنس گئیں

ممبئی: ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھی مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث اپنے ممالک تاحال روانہ نہ ہوسکیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے بھارت میں موجود ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پھنسی ہوئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے باوجود بھارت سے روانہ نہ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست

تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 114 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد مشکل صورتحال میں فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو شکست سے بچالیا۔ شاہین […]

افغان کرکٹر رحمٰن اللہ گرباز پی ایس ایل سے دستبردار کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

گرباز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں پشتو زبان میں مداحوں کو بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ان کا شیڈول بہت مصروف ہو گا اور اسی وجہ سے وہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سیزن میں پی ایس ایل کھیلنے کے لیے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی کو خط […]

بھارت کیخلاف میچ سے انکار؛ کیا آئی سی سی پاکستان کے 34 ملین ڈالرز کے فنڈز روک سکتا ہے؟

پاکستان کا مؤقف بڑا واضح ہے کہ کرکٹ یکطرفہ نہیں ہو سکتی اور اگر کوئی ملک پاکستان آ کر کھیلنے سے انکاری ہے تو پاکستان کو بھی اپنے وقار کی خاطر سخت فیصلے لینے کا پورا حق ہے۔ اس معاملے میں پاکستان کا حالیہ فیصلہ دراصل بھارت کی اس "چوہدراہٹ” کے خلاف ایک اعلانِ جنگ […]

پی ایس ایل11؛ فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ لیں گے جن کا انتخاب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی بڈ کمیٹی نے کیا ہے۔ پی سی بی […]

ٹیسٹ کرکٹ میں اہم قانون تبدیل کر دیا گیا

منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ نیا بیٹر آکر اسٹرائیک سنبھالے گا۔ ایم سی سی کی ذیلی کمیٹی برائے قانون کے مطابق […]

کھیل کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار

تفصیلات کے مطابق سیاسی گرما گرمی کے باعث کھیل کے میدان میں سرد مہری کا شکار پاکستان اور بھارت کاایک بار پھر آمنا سامنا ہوگا،23 مارچ سے4 اپریل تک مالدیپ کی میزبانی میں کھیلے جانے والی ساف انڈر 20 فٹ بال چیمپین شپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ گروپ اے میں […]

پاکستان سے میچ نہ ہونے پر بھارت کو 14000 کروڑ کا بہت بڑا نقصان ہوگا

ماڈرن کرکٹ میں کچھ میچز پورے ٹورنامنٹ سے بڑے ہوتے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ صرف ایک میچ نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم میچ ہوتا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارت میں مچنے والے شور کی وجہ اس […]

کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا 15 فروری کو ٹکراؤ ہوگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی روز پاکستان اور بھارت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں اے سی سی ویمنز […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ میتھیو شارٹ 27، کپتان مچل مارش 18، زیویئر بارٹلیٹ 10، جوش انگلس 5، ٹریوس ہیڈ 4، میتھیو کونمین 2، میٹ رینشا 2، […]