Advertisement

شوبز

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی

شادیوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے ملتان کے حکیم شہزاد ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار انہوں نے نویں جماعت کی طالبہ سے شادی کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ حکیم شہزاد نے چند سال […]

اسٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر جہانزیب کو مبینہ انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک ملازمت کے نام پر فراڈ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری  کی اسلام آباد اور لاہور کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کی۔ کارروائی کی قیادت انسپکٹر عبداللہ کیانی نے کی۔ ذرائع کا کہنا […]

لڑکی کا حق ہے ، شوہر سے کچھ بھی مانگ سکتی ہے ، حنا آفریدی

اداکارہ حنا آفریدی نے اپنے نکاح کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی ، اداکارہ نے شرکاء کے سوالات کے جواب دینے کے علاوہ اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگو کی۔ پروگرام میں شریک ایک خاتون نے […]

افطار پارٹی کے دوران صبا فیصل کا نیا لُک ، مداحوں نے سوالات اٹھا دیئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ صبا فیصل ان دنوں لاہور میں رمضان کے آخری ایام اپنے اہلِخانہ کیساتھ گزار رہی ہیں ، حال ہی میں انہوں نے اپنے بہن بھائیوں ، دیگر اہللخانہ اور دوستوں کے لیے شاندار افطار ڈنر کا انتظام […]

عالیہ بھٹ کا آل بلیک لک سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں میلان فیشن ویک میں اپنے منفرد آل بلیک لک سے سب کی توجہ حاصل کی۔ عالیہ نے گوچی کے سیاہ لمبے کوٹ اور ڈارک سن گلاسز کے ساتھ اپنی موجودگی کو مزید پرکشش بنایا۔ صارفین نے فوری طور پر مختلف مذاقیہ اور تخلیقی تبصرے کیے، کچھ […]

تین فلسطینی فلمیں آسکر ایوارڈز کے ذریعے عالمی سطح پر پیش

غزہ میں جاری کشیدگی کے درمیان، تین فلسطینی فلمیں آسکر ایوارڈز میں جنگ کے انسانی پہلوؤں کو عالمی سطح پر اجاگر کر رہی ہیں، اور ناظرین کو تنازع کے متاثرین کے ذاتی تجربات سے روشناس کرا رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، نامزدگیوں میں تین فلمیں بھی شامل ہیں جو غزہ کی جنگ […]

حبا بخاری کو شوٹنگ کے دوران تھپڑ کیوں مارا؟ صبا حمید نے وجہ بتادی

پاکستان کی سینئر اور تجربہ کار اداکارہ صبا حمید نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کے واقعے کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ یہ واقعہ ذاتی رنجش یا کسی ناخوشگوار صورتحال کی وجہ سے نہیں ہوا، بلکہ ڈرامے کے ایک سین کی ضرورت […]

کاش ایک مریم نواز کراچی میں بھی آجائے، مومنہ اقبال کا بیان وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے صوبہ پنجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کاش ایک مریم نواز کراچی میں بھی آجائے۔ مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماشاءاللہ، پنجاب میں حالات بہت بہتر ہو رہے ہیں اور وہاں کام […]

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، شوبز شخصیات کا تعزیتی پیغام

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت نے نہ صرف ایران بلکہ عالمی سطح پر شدید ردعمل اور غم و غوص کی لہر دوڑا دی ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای 86 سال کی عمر میں اسرائیل اور امریکہ کے مبینہ مشترکہ حملے میں شہید […]

ڈوین جانسن کی افطار تقریب میں شرکت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک کی افطار تقریب میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے صارفین میں کافی دلچسپی اور بحث پیدا کر دی ہے۔ وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈوین جانسن افطار کے موقع پر موجود ہیں اور رمضان کے […]

امن کے پیغام پر تنقید، نورا فتیحی کا ناقدین کو دو ٹوک جواب

معروف بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے عالمی امن سے متعلق اپنے پیغام پر ہونے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا مؤقف کسی مخصوص فریق کی حمایت نہیں بلکہ انسانیت اور امن کے حق میں آواز اٹھانا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری […]

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ چھوڑ کر ہالی ووڈ جانے کی وجہ بتا دی

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے اہم فیصلے پر کھل کر بات کی۔ پریانکا چوپڑا نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ میں کام کے دوران انہیں محدود مواقع اور پیشہ ورانہ چیلنجز کا سامنا رہا۔ میں چاہتی تھی کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھوں […]

ہانیہ عامر کی 20 لاکھ روپے کی پوڈکاسٹ فیس پر سوشل میڈیا میں بحث چھڑ گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے لیے 20 لاکھ روپے کی درخواست نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ پوڈکاسٹ ہوسٹ عدنان فیصل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ ہانیہ عامر نے پوڈکاسٹ انٹرویو کی شرائط میں 20 لاکھ روپے کی فیس مقرر […]

پاکستانی ٹک ٹاکر کی سنجے دت کو لاکھوں کے تحائف دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اور متنازع سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی بھارتی اداکار سنجے دت کو دبئی میں مہنگے تحائف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ملاقات کے دوران کاشف ضمیر نے سنجے دت کو گولڈ پلیٹڈ کسٹمائزڈ آئی فون 17 تحفے میں دیا اور ان کی اہلیہ […]