Advertisement

شوبز

فلم اور ٹی وی کے سینیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

پاکستانی فلم و ٹی وی کے عاصم بخاری بدھ کے روز 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، جس سے شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق عاصم بخاری گزشتہ کچھ عرصے سے گردوں اور دل سے متعلق پیچیدگیوں کا شکار تھے اور تقریباً 15 […]

رجب بٹ نے بیٹے کے ہاتھ کے ساتھ طلاق کے کاغذات پر ایمان کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان رجب کی انسٹاگرام اسٹوری پر کھل کر تنقید کی، جس میں ان کے بیٹے کیوان کے ہاتھ کو طلاق کے کاغذات پر دکھایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رجب بٹ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلاق […]

ماہرہ خان کی رکشہ سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی رکشہ سواری کی ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مقامی رکشہ ڈرائیور کے ساتھ رکشہ سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں ماہرہ خان روایتی انارکلی میں ملبوس ہیں […]

فضا علی کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا، ڈاکٹر نبیہا کے شوہر کا سخت ردعمل وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران  ایک بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، جس کے بعد ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیہا علی خان کے شوہر کا ردِعمل بھی وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، فضا علی نے نجی ٹی وی کے رمضان پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

فیصل قریشی کا ہانیہ عامر کی پوڈکاسٹ فیس پر دلچسپ ردعمل

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پوڈکاسٹ میزبان عدنان فیصل اور اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعووں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے حالیہ پروگرام میں عدنان سے سوال کیا کہ کیا تمہارے پیمنٹ کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہوا تھا؟ کسی […]

رجب بٹ کے طلاق نوٹس پر ایمان فاطمہ کا جذباتی بیان

پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کی شادی تقریباً 15 ماہ بعد ختم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت زیادہ زیرِ بحث آیا جب طلاق کا نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ دستاویز کے مطابق، رجب علی بٹ، ولد محمد افزل بٹ نے اپنی […]

تھلاپتی وجے نے ازدواجی تنازعات پر خاموشی توڑ دی

بھارتی ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے پھیلی افواہوں پر پہلی بار باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ تھلاپتی وجے نے گزشتہ ہفتے اپنے سیاسی پلیٹ فارم تامِلاگا ویٹٹری کزہگم (TVK) کے عالمی یومِ خواتین کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے مداحوں سے کہا کہ وہ ان کی […]

سائرہ یوسف کی سابقہ ساس سمیت اہم خواتین کے لیے خراجِ تحسین

پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنی زندگی کی اہم اور بااثر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ایک دل کو چھو لینے والا پیغام جاری کیا، جسے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر […]

کئی بھارتی گلوکار عاطف اسلم سے متاثر ، ان کے انداز گائیکی کو اپنانے کی کوشش کی ، پالاش سین

بھارتی گلوکار پالاش سین نے کہا ہے کہ اریجیت سنگھ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی طرح گانے کی کوشش کیا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پالاش سین نے کہا کہ عاطف اسلم نے بھارتی گلوکاروں کو متاثر کیا تھا۔ ان کی منفرد آواز اور انداز نے مرد گلوکاروں کی ایک پوری […]

ویڈیو: مشہور یوٹیوبر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران مبینہ خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک

نئی دہلی(8 مارچ 2026): مشہور بھارتی یوٹیوبر  ‘UK07 Rider’ انوراگ ڈوبھال نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ ڈوبھال اتوار کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لائیو آئے جہاں وہ شدید ذہنی دباؤ اور […]

انجلین ملک کینسر میں مبتلا، سر کے بال منڈوادیئے

معروف اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ موذی مرض کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ انجلین ملک نے حال ہی میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا۔ رپورٹ کے مطابق کینسر […]

رجب بٹ کا ازدواجی زندگی کے حوالے سے بڑا اعلان

معروف یو ٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان اختلافات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے ہیں، جس کے بعد رجب بٹ نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے […]

سدرہ نیازی نے پہلی بار شوہر سے متعلق تفصیلات بتادیں

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی نے پہلی بار شوہر سے متعلق تفصیلات بیان کردیں۔ سدرہ نیازی ایک مشہور پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو اپنی ہٹ ٹی وی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور نیوز چینل کے کرائم رپورٹر کے طور پر کیا۔ اداکارہ کے […]

بادشاہ ایک بار پھر بڑے تنازع میں گھر گئے، مقدمہ درج

ممبئی(7 مارچ 2026): مشہور ریپر اور سنگر بادشاہ ایک بار پھر بڑے تنازع میں گھر گئے ہیں۔ مشہور ریپر اور سنگر بادشاہ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا ہریانوی میوزک ویڈیو ‘ٹیٹیری’ ہریانہ میں پولیس شکایت اور قانونی کارروائی کے بعد یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ پولیس نے […]