پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کی شادی تقریباً 15 ماہ بعد ختم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت زیادہ زیرِ بحث آیا جب طلاق کا نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ دستاویز کے مطابق، رجب علی بٹ، ولد محمد افزل بٹ نے اپنی […]
بھارتی ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے پھیلی افواہوں پر پہلی بار باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ تھلاپتی وجے نے گزشتہ ہفتے اپنے سیاسی پلیٹ فارم تامِلاگا ویٹٹری کزہگم (TVK) کے عالمی یومِ خواتین کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے مداحوں سے کہا کہ وہ ان کی […]
پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنی زندگی کی اہم اور بااثر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ایک دل کو چھو لینے والا پیغام جاری کیا، جسے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر […]
بھارتی گلوکار پالاش سین نے کہا ہے کہ اریجیت سنگھ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی طرح گانے کی کوشش کیا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پالاش سین نے کہا کہ عاطف اسلم نے بھارتی گلوکاروں کو متاثر کیا تھا۔ ان کی منفرد آواز اور انداز نے مرد گلوکاروں کی ایک پوری […]
نئی دہلی(8 مارچ 2026): مشہور بھارتی یوٹیوبر ‘UK07 Rider’ انوراگ ڈوبھال نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ ڈوبھال اتوار کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لائیو آئے جہاں وہ شدید ذہنی دباؤ اور […]
معروف اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ موذی مرض کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ انجلین ملک نے حال ہی میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا۔ رپورٹ کے مطابق کینسر […]
معروف یو ٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان اختلافات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے ہیں، جس کے بعد رجب بٹ نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے […]
شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی نے پہلی بار شوہر سے متعلق تفصیلات بیان کردیں۔ سدرہ نیازی ایک مشہور پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو اپنی ہٹ ٹی وی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور نیوز چینل کے کرائم رپورٹر کے طور پر کیا۔ اداکارہ کے […]
ممبئی(7 مارچ 2026): مشہور ریپر اور سنگر بادشاہ ایک بار پھر بڑے تنازع میں گھر گئے ہیں۔ مشہور ریپر اور سنگر بادشاہ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا ہریانوی میوزک ویڈیو ‘ٹیٹیری’ ہریانہ میں پولیس شکایت اور قانونی کارروائی کے بعد یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ پولیس نے […]
پاکستانی اداکارہ ونیزہ ستار نے سابق کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ونیزہ ستار نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے شو ‘شانِ سہور’ میں شرکت کی جہاں […]
پاکستان کے معروف اداکار جمال شاہ نے اپنی سابقہ اہلیہ فریال گوہر سے طلاق پر گہرا افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اہلیہ سے علیحدگی کا درد آج بھی ان کے ذہن میں تازہ ہے۔ جمال شاہ نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں اپنی ازدواجی زندگی اور ذاتی تجربات پر کھل کر گفتگو […]
مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے لیے اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جہاں زیادہ تر لوگ مستقبل سے متعلق رہنمائی کے لیے ان کے پاس آتے ہیں، وہیں کچھ افراد […]
ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش دکھائی دیتے ہیں جبکہ اردگرد موجود افراد ان کے ساتھ تصاویر بنواتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ کلپ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان آ گیا، جہاں کچھ صارفین نے ان کے انداز کو خوب سراہا تو کچھ نے دلچسپ تبصرے […]
بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال یادو اپنے مزاحیہ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، وہ بے شمار بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہے، جہاں ان کی جاندار اداکاری کو سراہا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے بھول بھلیاں، ہنگامہ، ڈھول، چھپ چھپ کے، پھر ہیرا پھیری، اور کل ہو نہ ہو سمیت […]