غزہ میں جاری کشیدگی کے درمیان، تین فلسطینی فلمیں آسکر ایوارڈز میں جنگ کے انسانی پہلوؤں کو عالمی سطح پر اجاگر کر رہی ہیں، اور ناظرین کو تنازع کے متاثرین کے ذاتی تجربات سے روشناس کرا رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، نامزدگیوں میں تین فلمیں بھی شامل ہیں جو غزہ کی جنگ […]
پاکستان کی سینئر اور تجربہ کار اداکارہ صبا حمید نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کے واقعے کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ یہ واقعہ ذاتی رنجش یا کسی ناخوشگوار صورتحال کی وجہ سے نہیں ہوا، بلکہ ڈرامے کے ایک سین کی ضرورت […]
پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے صوبہ پنجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کاش ایک مریم نواز کراچی میں بھی آجائے۔ مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماشاءاللہ، پنجاب میں حالات بہت بہتر ہو رہے ہیں اور وہاں کام […]
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت نے نہ صرف ایران بلکہ عالمی سطح پر شدید ردعمل اور غم و غوص کی لہر دوڑا دی ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای 86 سال کی عمر میں اسرائیل اور امریکہ کے مبینہ مشترکہ حملے میں شہید […]
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک کی افطار تقریب میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے صارفین میں کافی دلچسپی اور بحث پیدا کر دی ہے۔ وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈوین جانسن افطار کے موقع پر موجود ہیں اور رمضان کے […]
معروف بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے عالمی امن سے متعلق اپنے پیغام پر ہونے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا مؤقف کسی مخصوص فریق کی حمایت نہیں بلکہ انسانیت اور امن کے حق میں آواز اٹھانا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری […]
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے اہم فیصلے پر کھل کر بات کی۔ پریانکا چوپڑا نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ میں کام کے دوران انہیں محدود مواقع اور پیشہ ورانہ چیلنجز کا سامنا رہا۔ میں چاہتی تھی کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھوں […]
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے لیے 20 لاکھ روپے کی درخواست نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ پوڈکاسٹ ہوسٹ عدنان فیصل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ ہانیہ عامر نے پوڈکاسٹ انٹرویو کی شرائط میں 20 لاکھ روپے کی فیس مقرر […]
پاکستانی معروف اور متنازع سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی بھارتی اداکار سنجے دت کو دبئی میں مہنگے تحائف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ملاقات کے دوران کاشف ضمیر نے سنجے دت کو گولڈ پلیٹڈ کسٹمائزڈ آئی فون 17 تحفے میں دیا اور ان کی اہلیہ […]
پاکستانی فلم و ٹی وی کے عاصم بخاری بدھ کے روز 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، جس سے شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق عاصم بخاری گزشتہ کچھ عرصے سے گردوں اور دل سے متعلق پیچیدگیوں کا شکار تھے اور تقریباً 15 […]
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان رجب کی انسٹاگرام اسٹوری پر کھل کر تنقید کی، جس میں ان کے بیٹے کیوان کے ہاتھ کو طلاق کے کاغذات پر دکھایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رجب بٹ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلاق […]
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی رکشہ سواری کی ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مقامی رکشہ ڈرائیور کے ساتھ رکشہ سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں ماہرہ خان روایتی انارکلی میں ملبوس ہیں […]
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ایک بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، جس کے بعد ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیہا علی خان کے شوہر کا ردِعمل بھی وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، فضا علی نے نجی ٹی وی کے رمضان پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پوڈکاسٹ میزبان عدنان فیصل اور اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعووں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے حالیہ پروگرام میں عدنان سے سوال کیا کہ کیا تمہارے پیمنٹ کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہوا تھا؟ کسی […]