Advertisement

پاکستان

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت اجتماعات، جلوسوں […]

پاکستانی چاول کی برآمدات نصف حد تک گر گئیں

اسلام آباد (08 مارچ 2026): جولائی تا دسمبر پاکستانی چاول کی برآمدات 1.83 ارب ڈالر سے کم ہو کر 0.97 ارب ڈالر رہ گئی ہیں۔ وزارت تجارت نے پارلیمنٹ میں برآمدات میں نمایاں کمی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی چاول کی برآمدات نصف ہو گئی ہیں، پاکستان کا باسمتی چاول 1050 سے […]

سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند

کراچی(8 مارچ 2026): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی […]

خطے میں کشیدگی ، دوحہ میں ہونیوالی آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 25 سے 27 مارچ تک ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔ آئی سی سی میٹنگ کا اب اپریل میں […]

مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ […]

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 13 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کیں ۔ باجوڑ میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 خوارج ، بنوں اور ڈیرہ […]

سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئے، مزید سستا ہو گیا

ایران جنگ کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ چار روز کے دوران سونے کے فی تولہ نرخ میں 30 ہزار 1 سو روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 33 […]

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو فیصلوں میں برابر کی شرکت دیے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی۔

ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز (PIPS) میں ویمنز پارلیمانی کاکس کی جانب سے عالمی یومِ خواتین 2026 کی مناسبت سے منعقدہ قومی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا انعقاد اس سال کے عالمی موضوع “حقوق، انصاف اور عمل […]

عید سے قبل مسافروں کو جھٹکا: پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(7 مارچ 2026): پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، یہ فیصلہ عید الفطر سے […]

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کو خط میں اہم مشورہ

لاہور (7 مارچ 2026): کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو اہم خط لکھا ہے جس میں انہیں اختلافات ختم کر کے آگے بڑھنے کا مشورہ دیا گیا۔ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے پارٹی رہنماؤں کو […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو کیس کا فیصلہ جاری کیا ، عدالت نے47 اشتہاری ملزمان کو […]

مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے پیٹرول پمپس بند کرکے لائسنس منسوخ کئے جائیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی دباؤ کے پیش نظر سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حالیہ کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے معاشی اثرات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم کمیٹی […]

ڈاکٹر خالد سلہری کا ایچ ای سے تعزیت اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغل

ڈاکٹر خالد سلہری کا ایچ ای سے تعزیت اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغل  پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کے چیئرمین اور IHRO کے بانی صدر ڈاکٹر خالد سلہری نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغل سے ملاقات کی […]

اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں، آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجینس کے نتیجے میں کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر […]