Advertisement

شوبز

لاریب ملک نے رجب بٹ کا پیغام سوشل میڈیا پر لیک کردیا، نیا تنازع کھڑا

پاکستانی معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں، تاہم اس بار معاملہ ان کی مبینہ نجی گفتگو سے جڑا ہوا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ معروف انفلوئنسر لاریب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نے انہیں انسٹاگرام پر ذاتی پیغام […]

ہانیہ عامر نے اپنی زندگی کے سفر پر جذباتی نظم لکھ دی، مداح حیران

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ذاتی کیفیات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک خود تحریر کردہ نظم شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے جذباتی تکلیف، خود آگاہی اور خیالی تصورات سے دوری کے موضوعات کو اجاگر کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر کے ساتھ ایک دل کو چھو […]

بالی ووڈ اسٹار ورون دھون پر جعلی ریویوز لینے کا سنگین الزام

بالی ووڈ اسٹار ورون دھون اپنی نئی فلم ’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘ کے حوالے سے ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی فلم کے حق میں جعلی عوامی ریویوز (Public Reviews) کروا رہے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب مرن بھٹ نے […]

ماہرہ خان کی ہارورڈ پاکستان کانفرنس میں شرکت، ملک کا نام روشن

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس میں شرکت کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر نمایاں کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان کی سیاسی، تعلیمی، کاروباری اور شوبز شخصیات نے شرکت […]

پیمرا کا نجی ٹی وی چینل کو نوٹس، فضا علی سے واقعے پر وضاحت طلب

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لائیو نشریات کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک لائیو مارننگ شو کے دوران میزبان فضا علی کے شوہر نے انہیں کندھوں پر اٹھا […]

قرۃ العین بلوچ کا شادی سے متعلق متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

قرۃ العین بلوچ نے حالیہ انٹرویو میں شادی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض تحقیقی مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مردوں کو شادی سے نسبتاً زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے، جبکہ خواتین کی مجموعی خوشی کی سطح میں کمی دیکھی گئی ہے۔ گلوکارہ نے اپنے مؤقف میں مزید کہا […]

خفیہ نکاح یا نیا میوزک پراجیکٹ؟ حاوی کی دلہن کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار حاوی کی دلہن کے ساتھ تصویر وائرل ہونے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حاوی نے حالیہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں وہ اور ایک لڑکی پشت کی جانب سے تصویر میں موجود ہیں، جبکہ دونوں دلہا دلہن کے لباس […]

لائیو شو میں شوہر نے فضا علی کو اٹھا لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، جہاں ان کے مارننگ شو کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی نے حالیہ پروگرام میں اپنے شوہر اعجاز خان کو بطور مہمان مدعو کیا تھا۔ دورانِ شو خوشگوار […]

رمشا خان نے خوشحال خان کے ساتھ نکاح کی وائرل تصویر پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا، اور خوشحال خان کے ساتھ اپنی شادی سے متعلق خبروں پر بھی بالواسطہ ردعمل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رمشا خان اور خوشحال خان کی مبینہ نکاح […]

رجب بٹ پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر

یوٹیوبر رجب بٹ سمیت ان کے دوستوں کے خلاف خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عدالت نے ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کی، جس دوران رجب بٹ سمیت دیگر نامزد ملزمان […]

رمشا خان نے خوشحال خان سے شادی کی خبر پر حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

پاکستانی اداکارہ رمشا خان اور اداکار خوشحال خان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دونوں نے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک نجی پلیٹ فارم کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ […]

بھارتی اداکار بومن ایرانی کی ٹرمپ کے امن مذاکرات پر طنزیہ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ امن مذاکرات سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بومن ایرانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے نام میں “ایرانی” ہونے کے باعث ٹرمپ […]

ساحر علی بگا نے بھارتی موسیقی پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

معروف میوزک کمپوزر اور گلوکار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں پاکستانی موسیقی اور مواد پر پابندیاں عائد ہیں تو پاکستان میں بھی بھارتی گانوں پر اسی نوعیت کی پابندی ہونی چاہیے۔ ساحر علی بگا ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان […]

عدالت نے علی ظفر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے گلوکارہ میشہ شفیع پر جنسی ہراسانی کے الزامات پر مبنی ہتک عزت کیس میں 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ جو 2018 میں شروع ہونے والی می […]