لاہور ہائیکورٹ میں معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میشا شفیع نے سیشن عدالت کی جانب سے 50 لاکھ روپے ہرجانے کی ڈگری کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ اپیل میشا […]
لاہور: معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کا نام پی این آئی ایل کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے خلاف زیر سماعت مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ جہاں عدالت نے ان کے نام کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے […]
کنسرٹ کے دوران پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس نے مداحوں کی توجہ ایک بار پھر دونوں فنکاروں کی جانب مبذول کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں امریکا میں ہونے والے عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر بھی موجود تھیں، […]
معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ بالی وڈ کے کنگ خان نے انہیں اپنی فلم میں گانا گانے کیلئے کہا تھا۔ وہ ایک دلکش اور کھلے دل کے انسان ہیں، انہوں نے میرا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت میں 50 ایکڑ اراضی پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر قائم کیا جائے گا جو ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن حب ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے […]
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ حنا رضوی کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں اس وقت ان کا علاج انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے خود اسپتال سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ […]
معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی کی موجودہ صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہر کو ’’گندا‘‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ وہ کراچی کو ایک جملے میں کیسے بیان کریں گی۔ اداکارہ نے بغیر کسی […]
پاکستان کے سینئر اداکار وسیم عباس نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی فنکار برادری کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں نواز شریف کی طرح کسی دوسرے لیڈر نے فنکاروں کی اتنی سپورٹ نہیں کی۔ اداکار احمد علی بٹ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں […]
پاکستان کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی نے بھارت کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر ایسا دوٹوک جواب دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ 90 کی دہائی سے اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکار نے واضح کیا کہ ان کا ملک کے ساتھ رشتہ کسی سودے بازی […]
دبئی میں منعقدہ ایک خصوصی میوزیکل تقریب کے دوران بالی ووڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسر عامر خان( Aamir Khan) اپنے بیٹے جنید خان( Junaid Khan )کی آنے والی فلم Ek Din کے موقع پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ تقریب، جس کا عنوان ’ایک دن کی محفل‘ رکھا گیا تھا، […]
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی امریکہ میں عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں موجودگی نے سوشل میڈیا پر نئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ وائرل ویڈیوز میں ہانیہ عامر نے کنسرٹ کے دوران سرخ ماسک اور کیپ پہن کر نسبتاً غیر نمایاں رہنے کی کوشش کی، تاہم مداحوں نے انہیں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کا ٹرائل دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کو ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ملزم عمر حیات کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے […]
اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ آن لائن تنقید کا جواب سوشل میڈیا پر جرات مندانہ انداز میں دیا، جہاں انہوں نے منی اسکرٹ میں اپنی مختلف تصاویر شیئر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک فیشن سے متعلق انفینکس ایونٹ میں پہنے گئے لباس پر صحیفہ کو تنقید کا سامنا […]
میکسیکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سابق ملکہ حسن کیرولائنا فلورس گومیز کو مبینہ طور پر ان کی ساس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 15 اپریل کو میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو میں دکھایا گیا […]