Advertisement

انٹرنیشنل

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں نہ ہٹائیں تو بڑی فوجی کارروائی کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں نہ ہٹائیں تو بڑی فوجی کارروائی کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں نہ ہٹائی گئیں تو بڑی فوجی کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا […]

انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ دانت رکھنے کا عالمی ریکارڈ

ملائیشیا کے 33 سالہ شہری پرتھاب مونیانڈی نے اپنے منہ میں موجود 42 دانتوں کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق، یہ شخص دنیا کے سب سے زیادہ دانت رکھنے والے مردوں میں شامل ہو گیا ہے، جو عام انسانوں کی اوسط 32 دانتوں سے 10 زیادہ ہیں۔ مونیانڈی […]

ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں اور ایران صرف اپنے دفاع تک محدود رہ کر حالات کو قابو میں رکھنے […]

مذاکرات کا معاملہ اب ایجنڈے میں نہیں رہا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا معاملہ اب ایجنڈے میں نہیں رہا۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران جب تک ضروری سمجھے گا میزائل […]

عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ جلد ختم کرنے کے اعلان کے اثرات تیل کی قیمتوں پر نظر آنے لگے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل نئی قیمت 90 […]

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ ، 39 ہزار 565 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]

ایران جنگ پر امریکا کی لاگت 10 ارب ڈالر سے تجاوز

ایران جنگ پر امریکا کی لاگت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ امریکی ٹیکس دہندگان کے مطابق ایران جنگ میں 10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ ہو چکی ہے۔ دوسری جانب امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ممکن ہے آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کروں،امریکا […]

ایران کا امریکا سے مذاکرات سے انکار، میزائل حملے جاری رکھنے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میزائل حملے جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ایران […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا حکومت سےمعافی مانگنے کا مطالبہ

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے حکومت سے بالفور ڈیکلیئریشن پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے 40 سے زائد ارکان نے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو خط لکھا  جس میں مطالبہ کیا گیا کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر بالفور ڈیکلیئریشن پر معافی مانگیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے […]

لبنان میں اسرائیلی حملے میں 4 ایرانی سفارتکار جاں بحق

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں چار ایرانی سفارتکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ لبنان کے ایک حساس علاقے میں ہوا، جس کے فوری بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایرانی حکام نے اس واقعے کی شدید مذمت کی […]

مشرق وسطیٰ بحران، سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

مشرق وسطیٰ میں بحران کی وجہ سے غیریقینی صورتحال میں ڈالر مضبوط جبکہ سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہو گئی ہے،   سونے کی قیمت میں 2.15 فیصد کمی کے بعد یہ 5 ہزار […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شرح سود میں تبدیلی کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آج آئندہ سہ ماہی کے لیے پالیسی شرح سود کا فیصلہ کرے گی، جس میں شرح سود میں اضافے یا اسے موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ معاشی و مالیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق      پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر […]

ایران جنگ کب ختم ہو گی؟ فیصلہ نیتن یاہو کے ساتھ مل کرکیا جائے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم ہونے کے بارے میں بتا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے حوالے سے فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کو […]

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو سخت پیغام دیتے ہوئے دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے۔ ری پبلکن سینیٹر کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی اپنے والد کی طرح ہو سکتا ہے، جس […]