ایران کا آبنائے ہرمز میں برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی تعیناتی پر سخت ردعمل آ گیا۔ ایران نے آبنائے ہرمز میں فرانسیسی اور برطانوی جنگی جہازوں کی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی بحران کو مزید بڑھا رہی ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ […]
امریکی آٹو انڈسٹری اور قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران چینی گاڑیوں کو امریکی مارکیٹ تک رسائی دینے سے گریز کریں۔ رائٹرز کے مطابق دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ کانگریس اور صنعتی حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ چینی آٹو […]
تہران: ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ٹورنامنٹ میں ضرور حصہ لے گی۔ تاہم میزبان ممالک میکسیکو، امریکا اور کینیڈا کو ایران کے تحفظات دور کرنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ […]
امریکا اور ایران کے درمیان نئی جنگ بندی تجاویز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں. غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق مجوزہ معاہدہ ایک مفاہمتی یادداشت کی صورت میں تیار کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔ روسی صدر نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دے دیا امریکی […]
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دے دیا۔ روسی صدر نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یوکرین تنازع اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ۔ ماسکو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین […]
پاسداران انقلاب ایران نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کی صورت میں خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ ہمارے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی اہداف اور جارح دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے […]
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قرض قسط کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے منظور ہونے والی رقم توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرامز کے تحت […]
ریاض: سعودی عرب نے امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اپنی فضائی حدود کو کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ مملکت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی خواہاں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فوج ختم ہو گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فوج ختم ہو چکی ہے اور اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران کیا ردعمل دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے جلد جواب کی توقع ہے جبکہ خطے میں […]
امریکا اور ایران کے درمیان معطل مذاکرات آئندہ ہفتے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل ان مذاکرات کی بحالی سے متعلق امریکی اخبار ‘دی وال اسٹریٹ جرنل’ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک ایک بار پھر میز پر بیٹھنے کے لیے […]
وزیراعظم شہباز شریف کے رواں ماہ کے دوران چین کا اہم سرکاری دورہ کرنے کا امکان ہے، جس کے لیے تاریخوں اور ملاقاتوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ 23 سے 25 مئی تک متوقع ہے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید […]
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران جوہری معاملے پر کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ اپنے بیان میں محسن رضائی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہنی چاہیے، اگر آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کے ہاتھ سے نکل گیا تو دشمن اسے ہتھیار […]
وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی کے درمیان آج شام ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گرمجوش اورخوشگوار بات چیت میں خطے میں پائیدارامن کے قیام […]
نیویارک: امریکا میں ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسافر طیارے کے ٹکرانے کا واقعہ نیویارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ جہاں ایک بوئنگ 676 طیارہ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک سروس ٹرک […]