اییشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز 93 ہزار 442 افراد میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس […]
جمعہ کو سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ میچ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے 37 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کیلئے […]
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 سے 2 نئی ٹیموں کو شامل کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے 2 بار بڑھنے والی مقررہ تاریخ کے اندر 12 پارٹیز نے بڈز جمع کرا دیں۔ پی سی بی نے ٹینڈر کے نتائج کو غیر معمولی اور حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ بڈرز پاکستان سمیت دنیا […]
کراچی نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے طلحہ طالب نے کامن ویلتھ، ایشین گیمز کی تیاری کے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے بہتر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ ان کا موقف ہے کہ ٹریننگ اور جم کے لیے اچھی سہولت مل جائیں تو کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت سکتا […]
ایشز ٹیسٹ کرکٹ میں الیکس کیری کو ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رنز والے وکٹ کیپر بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے مزید 128 رنز درکار ہیں۔ کیری نے اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہت شاندار بیٹنگ کی ہے اور 15 اننگز میں 743 رنز اسکور کیے ہیں جس میں […]
یہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ ایک عالمی معیار کا کھیلوں کا اجلاس ہے جس میں دنیا بھر کے معروف کھلاڑی، کھیل کے عہدیدار اور اسٹیک ہولڈرز شرکت کرتے ہیں تاکہ کھیلوں میں شاندار کارکردگی کو سراہا جائے اور کھیلوں کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ ارشد ندیم اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے […]
عاقب جاوید نے یہ بات پی سی بی کے آفیشل چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ میں کہی ، پوڈ کاسٹ میں انہوں نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل، ہائی پرفارمنس ڈھانچے، تربیتی پروگرامز اور دیگر پہلوں پر بھی پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ پی سی بی کا اوورسیز پلیئرز کے لیے پروگرام […]
انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز تھامس ریو کو سونپی گئی ہے جبکہ فرحان احمد کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق منتخب اسکواڈ میں نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور اہلیت […]
پاکستان انڈر 19ٹیم کے کوچ شاہد انور، کپتان فرحان یوسف، اوپنر سمیر منہاس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں نے میدان میں غیر مناسب رویہ اپنایا، میں نے اپنے کھلاڑیوں کو ہدایت دی کہ وہ جو کررہے ہیں انہیں کرنے دیں ہم نے اپنا رویہ ٹھیک رکھنا ہے۔ […]
48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے جنوبی افریقہ کے خوبصورت قصبے فرانس خوک میں سابق پی آر ایگزیکٹو اور خود سے 18 سال کم عمر انٹونیا لینئیس پیٹ سے شادی کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تقریب انتہائی سادہ اور نجی نوعیت کی تھی، جس میں صرف دونوں خاندانوں کے افراد شریک ہوئے۔ اینڈریو اسٹراؤس […]
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش ٹیم 435 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات سے دوچار ہے۔ انگلینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے ہیں اور اسے فتح کے لیے مزید 228 رنز درکار ہیں۔ ول جیکس 11 اور جیمی اسمتھ […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش جبکہ بھارت نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ یاد رہے کہ […]
دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستان نے 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 69 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ عثمان خان 27 اور حمزہ ظہور 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ احمد […]
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالیے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف 356 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ٹریوس ہیڈ 142 اور ایلکس کیری 52 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]