Advertisement

انٹرنیشنل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونا 2 ہزار 800 روپے تولہ مہنگا ہوا تھا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد […]

ایران کے ساتھ کسی بھی وقت براہ راست مذاکرات ہوسکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی وقت براہ راست مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران کے ساتھ تیسرے فریق کے ذریعے بات ہورہی ہے، مارکو روبیو نے عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کے بعد نیٹو سے تعلقات پر نظر ثانی […]

بھارتی شہر چندی گڑھ میں بی جے پی دفتر کے باہر دھماکا

بھارتی شہر چندی گڑھ میں بی جے پی کے دفتر کے باہر دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد لوگوں میں افراتفری مچ گئی اور فوراً علاقے کو سیل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے سے ایک گاڑی اور ایک موٹرسائیکل کو نقصان پہنچا، تاہم […]

ایران نے قطر کے آئل ٹینکر پر کروز میزائل داغ دیا

قطر کی وزارت دفاع کے مطابق ایرانی کروز میزائل نے قطری پانیوں میں ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق قطر انرجی کے زیر استعمال “Aqua 1” نامی ٹینکر کو تین  میں سے ایک نے نشانہ بنایا، جبکہ دو میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ […]

دبئی میں ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر فوری پابندی

دبئی میں ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر فوری پابندی عائد کر دی گئی۔ فلائی دبئی کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اپڈیٹ میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر ایرانی شہریوں کو دبئی میں داخلے یا ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ پابندی تمام ایرانی پاسپورٹ ہولڈرز، یو اے ای رہائشی […]

ایران نے امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست سامنے آئی ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ایران کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے اوراس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا […]

ایرانی سپریم لیڈر کا حزب اللہ کو خراج تحسین، نعیم قاسم کے نام خصوصی پیغام

ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے حزب اللہ کی قیادت کو خصوصی پیغام ارسال کیا گیا ہے جس میں ان کی خدمات اور کردار کو سراہا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کو پیغامِ تشکر بھیجا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے […]

کسی صورت ایران امریکا جنگ میں شامل نہیں ہوں گے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ کسی بھی صورت ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ برطانیہ کی جنگ نہیں ہے اور نہ ہی اس تنازع سے ملک کا کوئی براہِ راست تعلق ہے۔ کیئر اسٹارمر کے مطابق ان کی پہلی […]

سعودی وزیر خارجہ کی کویت کے ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی صورتحال کا جائزہ

سعودی وزیر خارجہ نے کویت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جو سعودی عرب کے دورے کے دوران منعقد ہوئی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے برادرانہ تعلقات […]

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ آل سعود انتقال کر گئیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی معزز رکن شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئیں، سعودی شاہی دیوان کی جانب سے جاری بیان میں اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی گئی۔ بیان کے مطابق مرحومہ شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں اور شاہی […]

آبنائے ہرمز کھلے گی لیکن آپ کیلئے نہیں ، ایران کا ٹرمپ کو پیغام

ایرانی پارلیمانی نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ خطے میں میری ٹائم رجیم تبدیلی کی صورت میں ٹرمپ کا رجیم چینج کا خواب پورا ہو گیا۔ سربراہ ایرانی پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن نے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کو پیغام دیا کہ آبنائے ہرمز یقینی طور پر دوبارہ کھلے گی، لیکن […]

پاک افغان ایڈیشنل سیکرٹری لیول کے مذاکرات شروع

اسلام آباد: (ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم، زاہد گشگوری) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایڈیشنل سیکرٹری لیول کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ یہ مذاکرات آج چین کے شہر ارمچی میں ہو رہے ہیں۔ کابل اور اسلام آباد کے درمیان یہ سہ فریقی مذاکرات ہیں۔ جس […]

ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی دعوے کی تردید کر دی

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی کہ تہران نے امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ صدرٹرمپ کے بیانات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اوران کا ایران کے موقف سے کوئی تعلق نہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ […]

امریکی افواج کو خطے سے نکالنے کا وقت آ گیا ، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکالا جائے۔ ایکس پر ایک بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے ایک برادر ملک سمجھتا ہے، ایران کی کارروائیاں دشمن […]