Advertisement

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قومی ہاکی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قومی ہاکی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد!

ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، خیبرپختونخوا کے عوام کو قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی پر فخر ہے، 

قومی ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،  امید ہے قومی ٹیم اسی جذبے اور محنت کے ساتھ عالمی کپ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائے گی، 

وزیراعلی محمد سہیل خان آفریدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے