ذرائع کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے کرکٹ آسٹریلیا کی مشاورت سے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔
نئے اوقات کار کے تحت میچ کا ٹاس اب ساڑھے تین بجے ہوگا جبکہ میچ کی پہلی گیند چار بجے پھینکی جائے گی۔

Leave a Reply