انٹر نیشنل ہیومن رائٹس ڈے کے حوالے سے گورنمنٹ آف پاکستان کی سالانہ 2025 نیشنل ہیومن رائٹس کانفرنس نیشنل لائبریری آف پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں انسانی حقوق کے بارے میں مشاورت تشکیل پائی گئی جس میں گجرات کے نوجوان پاک یوتھ پارلیمینٹ کے یوتھ MPA مرزا حماد علی اسجد کو اعلیٰ کارکردگی پر 2025 نیشنل ہیومن رائٹس کانفرنس کی عزازی سند سے نوازا گیا۔
پاک یوتھ پارلیمینٹ کے یوتھ MPA مرزا حماد علی اسجد کو پریذیڈنٹ ڈاکٹر خالد آفتاب اور سپریم کورٹ آف پاکستان میڈیم اشفین تحسین اور مقصود جعفری نے عزازی سند دیا ۔
اسلام آباد میں 2025 نیشنل ہیومن رائٹس کانفرنس — مرزا حماد علی اسجد کو اعزازی سند سے نوازا گیا
















Leave a Reply