Advertisement

پاکستان

190ملین پاؤنڈ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

190ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف نے کی۔ بیرسٹر اعتزاز […]

پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع

حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اب اہل طلبہ 20 مارچ 2026 تک مقررہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ […]

بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال کے بارے میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خطہ پوٹھوہار بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور میانوالی میں آندھی اور ہلکی […]

آئی ایم ایف کی تجویز کے بعد روپے کی قدر میں کمی، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی کرنسی کی قدر کو حقیقی مؤثر شرح تبادلہ کے مطابق ایڈجسٹ کرے، جس کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ جاری مشاورت کے دوران ادارے نے کہا ہے کہ شرح تبادلہ کو […]

مہنگائی کا طوفان، دودھ، دہی، پھل اور تعمیراتی سامان کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملتان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیاء خورونوش اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملتان میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد دودھ 220 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دہی کی قیمت بھی […]

سندھ کابینہ کا اسکولوں کی بندش؛ افطار پارٹیوں پر پابندی اور سرکاری دفاتر 4 دن کھولنے کا فیصلہ

 سندھ کابینہ نے صوبے میں سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ کابینہ اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں صرف چار دن دفاتر کھلیں گے ، ایک اضافی چھٹی ہو گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں اسکول 2 ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔ اسکولز […]

پاکستان کے ساحل پر ڈولفن مچھلیوں کے جھنڈ کا دلکش نظارہ

گوادر: بلوچستان کے ضلع گوادر کی ساحلی پٹی میں ڈولفن مچھلیوں کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی کے سمندر میں ڈولفن مچھلیوں کا ایک خوبصورت بڑا جھنڈ دیکھا گیا۔ جس نے ساحل کے قریب پانی میں تیرتے اور اچھلتے ہوئے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ اس دلکش منظر […]

سندھ کے تعلیمی ادارے بھی بند، بیرون ملک دوروں پر پابندی، تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے تعلیمی ادارے 16 سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ جبکہ سرکاری گاڑیوں کے لیے 50 فیصد فیول کم کر دیا گیا ہے۔ دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے اور جمعہ کو ملازمین گھر سے کام کریں گے۔ سندھ کے […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر گمشدہ کمسن بچی 11 گھنٹے بعد والدین کے حوالے

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجیلنس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے والدین سے بچھڑنے والی کمسن بچی کو 11 گھنٹے بعد بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کوہاٹ سے آنے والی ایک کمسن بچی اچانک ایئرپورٹ پر اپنے والدین سے بچھڑ گئی۔ جس کے بعد ایئرپورٹ […]

ملک بھر کی عدالتوں میں توانائی بچت اقدامات، چار روزہ ورکنگ ویک کی منظوری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی عدالتوں میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں قومی جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں توانائی بحران کے پیش نظر متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائی کورٹس اور وفاقی شرعی عدالت میں […]

وزیراعظم شہبازشریف کا ایران کے نئے سپریم لیڈرکو خط، تعزیت اور مبارکباد کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط ارسال کرتے ہوئے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں ایرانی قیادت، عوام اور امت مسلمہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے […]

سرکاری گاڑیوں کے ایندھن سے 50 فیصد کٹوتی، کابینہ ارکان کی تنخواہ بند، وزیراعظم کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑ رہے ہیں، اسی وجہ سے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ قوم سے خطاب میں […]

3 لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے افسران کی 2 دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال کے پیش نظر معیشت کے استحکام کیلئے کفایت شعاری، عوامی ریلیف ، سادگی اور توانائی کی بچت کیلئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اشرافیہ […]

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ میں دو سنچریاں بنا کر مجموعی طور پر تین سو سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم ٹیم کے کپتان اور لنگی این گیڈی بھی حصہ ہیں۔ […]