فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر شوٹنگ مکمل ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم پر کئی ماہ کی محنت، لگن اور کہانی کو کیمرے میں قید کیا گیا ہے، اور اب ریلیز کے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہوچکا ہے۔ ان کے مطابق ناظرین کے لیے آگے مزید دلچسپ سرپرائزز بھی […]
مولی واٹس نے انسٹاگرام پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جیمز رینسون کی موت کی خبر ملی تو وہ خاموش نہ رہ سکیں۔ ان کے بقول وہ عام طور پر اپنی نجی زندگی پر بات نہیں کرتیں، مگر اس بار انہوں نے محسوس کیا کہ دنیا کو یہ جاننا چاہیے کہ جیمز […]
لاہور کی سیشن کورٹ میں صبا قمر کے خلاف ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے سرکاری اجازت کے بغیر پولیس کی وردی زیب تن کی۔ یہ معاملہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرنے لگی، جس میں اداکارہ کو […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بونی بلیو کو بالی میں ایک اسٹوڈیو پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے کیمرہ آلات اور دیگر اشیاء ضبط کی گئیں۔ ان کے موبائل فونز سے فحش مواد بھی برآمد ہوا تاہم اداکارہ نے بتایا کہ یہ نجی اور پرائیوٹ ویڈیوز ہیں جنھیں اپ […]
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گووندا کے اس افیئر کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں لیکن طلاق کے لیے درخواست دائر کرنے والی ان کی اہلیہ نے کبھی اس پر لب کشائی نہیں کی تھی۔ تاہم اب گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے پہلی بار کھل کر تسلیم کیا ہے کہ گووندا کا […]
نعیمہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں کم مگر نمایاں اور منفرد کام کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے۔ انہوں نے مشکل اور غیر روایتی کرداروں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ اور وہ جلد ہی وہ شان شاہد کی فلم ’’بُلّھا‘‘ میں بھی نظر آئیں گی، جس سے ان کے مداحوں کی توقعات مزید […]
شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہوئیں بلکہ بعض صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں بھی آ گئیں، جس پر دلہن نے خاموش رہنے کے بجائے کھل کر اپنا مؤقف پیش کیا۔ ماہین خان کی شادی کے سلسلے میں مایوں اور نکاح کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں […]
فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمہ آمنہ عروج کے وکیل نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ ایک سال تین ماہ کی تاخیر سے درج ہوا، وکیل کے مطابق ملزمہ کا اس مقدمے میں کوئی کردار نہیں ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ وکیل کے مطابق ملزمہ کے خلاف مقدمہ سزا کی معطلی کے بعد […]
لاس اینجلس کے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق 46 سالہ رینسون کا انتقال جمعے کے روز ہوا جب کہ انہوں نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ حالیہ برسوں میں جیمز رانسون ہارر فلم ’اٹ چیپٹر ٹو‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ وہ ایک اور پراجیکٹ ’جنریشن کل‘ […]
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہی تھیں۔ اسی دوران ایک تیز رفتار کار نے نورا فتحی کی گاڑی کو زور دار ٹکر مار دی۔ یہ تصادم اتنا خوفناک […]
برائیڈل کاؤچر ویک میں جنت مرزا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا صارفین کو مایوس کر دیا۔ کئی صارفین نے جنت کی واک کو ’’سلیپ واک‘‘ اور ’’ہارر واک‘‘ قرار دیا۔ ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ اب شاید وہ یہ کہہ دیں گی کہ بخار کی وجہ سے صحیح چل نہیں سکیں۔ […]
مسک نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ کی جسمانی ساخت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی، جسے صارفین کی بڑی تعداد نے نامناسب اور ’’توہین آمیز‘‘ قرار دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سڈنی سوئiنی اپنی نئی سائیکو تھرلر فلم ’’دی ہاؤس میڈ‘‘ کے پریمیئر میں سفید لباس […]
حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو بارش کے منظر میں ایک دوسرے کے قریب، محبت بھرے بول گنگناتے اور رومانوی انداز میں دیکھا گیا، جس کے بعد یہ دعویٰ سامنے آیا کہ فلم کا گانا لیک ہوگیا ہے۔ تاہم، اس وائرل کلپ کی حقیقت […]
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں اہلیہ پر 30 لاکھ روپے ہرجانے ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ مقدمہ […]