Advertisement

انٹرنیشنل

امریکا نے اقوام متحدہ سمیت 66 عالمی اداروں کی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ ادارے امریکی قومی مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں اور ان پر اخراجات کا کوئی واضح فائدہ نہیں ملتا۔ اعلان کے مطابق امریکا اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین UN Women اور اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ UNFPA سے بھی علیحدگی اختیار کر […]

کویت میں بھی منشیات اسمگلنگ پر 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت

عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر سے کام کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ دونوں ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے علاقوں کیفان اور شوایک […]

روس نے امریکی فورسز سے اپنے آئل ٹینکر کے تحفظ کیلیے آبدوز بھیج دی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان سمندری محاذ پر کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز کے بقول ایک عرصے سے روسی پرچم والے تیل بردار جہاز کی نگرانی اور تعاقب کے بعد قبضے میں لیا۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ آئل ٹینکر ان جہازوں […]

وینزویلا کے ملٹری آپریشن میں بہت سے فوجی مارے گئے؛ ٹرمپ کے انکشاف نے ہلچل مچادی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ وینزویلا میں امریکی حملے اور صدارتی محل میں آپریشن کے دوران 32 کیوبائی فوجی مارے گئے۔ کیوبائی حکام نے واضح کیا کہ امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے یہ کیوبائی فوجی وینزویلا کے صدر مادورو کے تحفظ یا حکومت کی […]

نیپال میں مسجد پر حملہ اور بے حرمتی پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ کرفیو نافذ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ صورتحال ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے پیدا ہوئی جس میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد تھا۔ پولیس نے ویڈیو بنانے والے دو نوجوانوں کو مقامی افراد کی مدد سے حراست میں بھی لیا اور معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش بھی کی […]

ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی

مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت […]

وینزویلا پر امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے؛ اقوام متحدہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تشویش کا اظہار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کیا۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ 3 جنوری کو وینزویلا میں امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے عمل میں […]

امریکی سینیٹر نے وینزویلا میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کو غیرقانونی قرار دے دیا

امریکی سینیٹر برنی سینڈر نے بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ صڈر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس دوسرے ملک پر حملہ کرنے کا آئینی اختیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب 60 فیصد امریکی تنخواہ سے تنخواہ پر گزارہ کر رہے ہیں تو انہیں گھر کے بحرانوں پر توجہ […]

چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں ہے۔ وزارت خارجہ نے زور دیا کہ امریکا مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنائے اور انہیں فوراً رہا کرے۔ چین […]

مادورو اور اہلیہ کی گرفتاری لائیو ٹی وی شو کیطرح دیکھی؛ ٹرمپ نے پوری روداد سنا دی

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اُن دونوں کو ’’ یو ایس ایس آئیو جیما‘‘ جہاز پر سوار کر کے نیویارک کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید بتایا کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتاری کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحری جہاز تک پہنچایا گیا اور یہ پرواز محفوظ طریقے […]

وینزویلا میں اقتدار کی منتقلی تک تمام معاملات امریکا چلائے گا، دوسرا حملہ بھی کرسکتے ہیں، ٹرمپ

وینزویلا میں حملے اور صدر و اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر رات گئے اور آج صبح وینزویلا کو نشانہ بنایا اور فوجی قوت کا ناکارہ بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی سے کراکس کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب […]

ٹرمپ سے اختلافات ختم؟ ایلون مسک کا بڑا اقدام سامنے آگیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شدید سیاسی اختلافات دیکھنے میں آئے تھے۔ ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے اور عام انتخابات میں ٹرمپ کو بھاری فنڈز مہیا کرنے […]

پاکستانی خاتون سے ملاقات؛ زہران ممدانی آبدیدہ؛ لاہور کے بارے میں کیا کہا؟

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر منتخب ہونے کے بعد زہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھلو دیئے اور 142 شہریوں سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں جہاں لوگوں نے نیویارک سے متعلق اپنی مشکلات اور تجاویز میئر کو پیش کیں۔ جس میں زہران ممدانی نے ان مسائل کے حل […]

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا، 2 ہلاکتیں؛ متعدد زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپوں میں کم از کم 2 مظاہرین مارے گئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے گورنر آفس، مسجد، ٹاؤن ہال اور بینکوں پر پتھراؤ کیا جنھیں پولیس نے آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے منشتر کرنے کی کوشش کی۔ خیال […]