Advertisement

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ؛ ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلہ دیش کا آئی سی سی کو واضح جواب

مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس ہوئی جہاں بی سی بی نے اپنے فیصلے کو دہراتے ہوئے آئی سی سی سے درخواست کی کہ بنگلہ دیش کے تمام میچز بھارت سے دوسرے ملک منتقل کردیے جائیں۔ بی سی بی نے بیان میں کہا کہ […]

شاداب خان نے بگ بیش لیگ 15 کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ وہ بگ بیش لیگ میں واپس آئیں گے، مگر اب انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ لیگ میں واپسی نہیں کریں گے۔ اپنے پیغام میں […]

شادیوں میں گلوکاری پر راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کا ہوشربا معاوضہ سامنے آگیا

بھارتی فلموں کے لیے گائے گئے سپرہٹ گانوں نے ان کی مقبولیت کو مزید دوام بخشا، جبکہ نجی تقریبات اور بڑی شادیوں میں ان کی موجودگی ہمیشہ خبروں کی زینت بنتی رہی ہے۔ دونوں فنکار پاکستان میں ملک ریاض اور بھارت میں مکیش امبانی جیسے بااثر شخصیات کی شادیوں میں بھی پرفارم کرچکے ہیں، جہاں […]

یوزویندر چہل اور دیشا پٹنی کے درمیان تعلقات کی افواہیں گرم

اگرچہ دونوں کی جانب سے اب تک کسی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، تاہم آن لائن دنیا میں اس مبینہ جوڑی پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ یہ چہ مگوئیاں سوشل میڈیا پوسٹس اور میمز کے ذریعے سامنے آئیں، حالانکہ تاحال کوئی واضح تصویر یا ٹھوس ثبوت موجود […]

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار اور راہگیر شہید

خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا ٹانک کے علاقے کوٹ ولی سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس کی بکتربند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ […]

وزیراعظم کی نیووٹیک کیو اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں نیووٹیک کے تحت جاری تربیتی پروگرامز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نیووٹیک کے ساتھ کام کرنے والے نجی شعبے کے تھرڈ پارٹی ویلڈیٹرز، صنعتی شعبے کے شراکت دار، پیشہ […]

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ملک میں تشدد میں اضافہ ہوا، جہاں دہشت گرد عناصر نے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرامن مظاہرے بعد ازاں پرتشدد شکل اختیار کر گئے۔ عباس عراقچی کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران […]

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی سرکاری تصویر کے ساتھ تحریر تھا کہ وہ جنوری 2026 سے وینزویلا کے عبوری صدر ہیں، جبکہ انہیں امریکا کے 45ویں اور 47ویں صدر کے طور پر بھی ظاہر کیا گیا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کی فہرست تیار

آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں تین میچز پر مشتمل سیریز اور ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد جلد ہوگا، سلمان علی اغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز […]

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری لنکا 8 ویں، بنگلہ دیش 9 ویں اور افغانستان 10 ویں نمبر […]

معروف اداکار 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے اداکار نے باضابطہ اداکاری کی تربیت حاصل نہیں کی تھی، ان کی زندگی کا آغاز مشرقی لندن کے علاقے بو […]

رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع بیانات اور رویے کے باوجود یوٹیوبر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں اور صرف یوٹیوب پر ان کے 83 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبرز […]

پشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا […]

صومالیہ کی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر کا صومالی لینڈ کا دورہ تشویشناک ہے، اسحاق ڈار

وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ یہ اجلاس وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے خطے ’’صومالی لینڈ‘‘ کو اسرائیل کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے […]