Advertisement

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اہم رہنما حافظ عدنان خان انتقال کر گئے

پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور انصاف یوتھ ونگ ملتان کے سابق جنرل سیکرٹری حافظ عدنان خان انتقال کر گئے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنان نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حافظ عدنان خان کچھ عرصے سے بیمار تھے،وہ 9 مئی مقدمات میں گرفتاری کے بعد جیل میں قید […]

عدالت نے انمول عرف پنکی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

عدالت نے انمول عرف پنکی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے سخت نوٹس کے بعد کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی، جہاں عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق قتل، منشیات فروشی اور […]

اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.5 ارب ڈالر بھیجے ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اپریل میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 33.9 ارب ڈالر پاکستان آئے۔ ایران یورینیم افزودگی عارضی روکنے […]

ایران یورینیم افزودگی عارضی روکنے پر آمادہ ، جوہری تنصیبات ختم کرنے سے انکار

امریکی اخبار دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر امریکا کو بھجوائے گئے جواب میں یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق ایران نے امریکا کا 20 سال تک یورینیم افزودہ نہ کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ایران نے جنگ […]

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.6 فیصد […]

ایران کا آبنائے ہرمز میں برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی تعیناتی پر سخت ردعمل

ایران کا آبنائے ہرمز میں برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی تعیناتی پر سخت ردعمل آ گیا۔ ایران نے آبنائے ہرمز میں فرانسیسی اور برطانوی جنگی جہازوں کی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی بحران کو مزید بڑھا رہی ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ […]

دورہ چین سے قبل امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ سے اہم اپیل کر دی

امریکی آٹو انڈسٹری اور قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران چینی گاڑیوں کو امریکی مارکیٹ تک رسائی دینے سے گریز کریں۔ رائٹرز کے مطابق دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ کانگریس اور صنعتی حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ چینی آٹو […]

صنم جاوید کی طبیعت بگڑ گئی ، کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صنم جاوید کے شوہر کے مطابق اہلیہ کو آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا ہے، انکی بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جا رہیں۔ دشمن جان […]

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جنگ بندی تجاویز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں. غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق مجوزہ معاہدہ ایک مفاہمتی یادداشت کی صورت میں تیار کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔ روسی صدر نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا اشارہ دے دیا امریکی […]

ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے ، پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب ایران نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کی صورت میں خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ ہمارے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی اہداف اور جارح دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے […]

معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات اور احسانات کا دن ہے، صدر و وزیراعظم کا خصوصی پیغام

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات اور احسانات کا دن ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فیلڈ مارشل […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں وزیراعظم نے بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کی دعا اور لواحقین سے […]

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، افواجِ پاکستان اور قوم کواعلیٰ عسکری قیادت کی مبارکباد

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دن قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جا […]

دشمن جان لے، پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطرناک اور دور رس ہونگے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ آج کا دن ہم سب کیلئے باعث افتخار ہے، ایک سال قبل معرکہ حق ، آپریشن بنیان مرصوص میں اللہ کی رضا سے پاکستان کو بے مثال کامیابی ملی۔ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے […]