فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق معاملات پر بات چیت کے لیے اہم پیشکش کرتے ہوئے ایرانی فٹبال فیڈریشن کو اپنے ہیڈکوارٹر زیورخ آنے کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا نے ایران کو 20 مئی تک زیورخ میں ہونے والے اجلاس […]
مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹرز باقی ٹیم کے ساتھ کولمبو کے ہوٹل میں مقیم تھے۔ دونوں کرکٹرز کو رواں ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں کو 5 […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ جنوبی افریقا نے دوسری اور بھارت نے تیسری پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔ انگلینڈ چوتھے اور نیوزی لینڈ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم نے ایک درجہ […]
تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک اور نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کھلاڑی ریان پراگ پر ڈریسنگ روم میں ویپنگ کرنے کے باعث پابندی لگنے کا امکان ہے۔ بدھ کے روز راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے میچ کے بعد ریان […]
راجستھان رائلز کے کپتان ریان پراگ کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سزا سنا دی گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق پراگ کو آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کیخلاف نیو چندی گڑھ میں میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں ویپ استعمال کرتے ہوئے پایا گیا تھا جس پر انہیں میچ فیس کا 25 فیصد […]
لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 2026 کے کوالیفائر 2 میں حیدرآباد کنگز مین نے سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ کنگز مین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تجربہ کار بلے باز رائلے روسو نے پاکستان سپر لیگ میں تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ وہ مجموعی طور پر پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنے والے چوتھے کھلاڑی بھی بن گئے […]
کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، زلمی نے 155 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں بآسانی حاصل کر لیا۔ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں […]
کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے بقیہ میچز کے لیے انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر جیسن روئے کو اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق جیسن روئے کو محمد وسیم کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان بھی کر […]
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 21ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر پہلے […]
سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کو سائن کر لیا ہے۔ اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی […]
پشاور زلمی کے 2 بنگلہ دیشی کھلاڑی آج ملتان سلطانز کے خلاف دستیاب ہوں گے ، کل سے بنگلہ دیش واپس چلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این اوسی میں ایک روز کی توسیع کر دی ، ناہید رانا اور شرف الاسلام کل اپنی قومی ٹیم کو […]
آئی پی ایل میں سابق بھارتی کپتان روہت شرما کے بلے کا تنازع کھڑا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی انڈینز کے کھلاڑی کو آفیشل کے ساتھ تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے دیکھا گیا ، روہت شرما امپائر کو قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ بلے میں کوئی خرابی نہیں۔ تلک ورما نے بھی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس بار مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ ڈالرز سے بڑھا کر 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔ […]