وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے لیے فیصلہ کن میچ میں بھارت نے 20 میچز کے بعد بالآخر ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم 47.5 اوورز میں 270 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پروٹیز کی جانب سے کوئنٹن ڈی کاک 106 رنز بنا […]
تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 18 سال کے بعد سندھ کو نیشنل گیمز کی میزبانی ملنا ایک اعزاز ہے، گیمز میں ملک بھر سے نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے جمع ہوئے ہیں، یہ قومی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان […]
ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، انہیں لگتا ہے کہ پلیئرز یکجا ہو کر کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ماضی میں ایسا نہیں تھا۔ دوسری جانب دورہ سری لنکا کیلیے اسکواڈ میں شاداب خان کی واپسی متوقع ہے، وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور پریکٹس […]
ٹاس ہارنے کے اس سلسلے کا آغاز 2023 ورلڈ کپ فائنل میں اس وقت کے بھارتی کپتان روہت شرما سے شروع ہوا اور گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قائم مقام کپتان کے ایل راہول بھی اس کی ایک کڑی بن گئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رائے پور میں جہاں ٹاس […]
سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کے انتقال پر 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ممبر معین خان کی تصویر لگادی۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر معین خان راجپوت محبوب اسپورٹس کرکٹ کلب کے کپتان تھے جبکہ […]
یہ سنسنی خیز میچ قطر کے الحبیب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ فلسطین کے مدمقابل میزبان ملک کی ٹیم تھی اور اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے گئے جو کبھی دفاعی کھلاڑیوں تو کبھی گول کیپر اور کبھی بدقسمتی سے کھلاڑی کی […]
رانچی میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے 135 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں سات چھکے اور گیارہ […]
پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جے کلارک نے فاٸنل 3-6، 1-6 سے جیت لیا، فاٸنل میں ترکی کے مرٹ الکایا کو آسان مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ جے کلارک نے کہا کہ پاکستان آکر بہت مزا آیا، اے ٹی پی ایونٹ دوبارہ ہوا تو کھیلنے ضرور پاکستان آوں گا، یہاں کا ماحول […]
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ صائم ایوب 36، صاحبزادہ فرحان 23، کپتان سلمان آغا 14 اور فخر زمان 3 رنز بنا […]
بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور 3 مشکل کیچز تھامے، پہلے کوشل مینڈس، پھر سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ 59 رنز بنانے والے کامل مشارا اور پھر پاون ریتھنائیکے کا کیچ لیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے سری لنکا […]
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے اوور میں 29 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری تو بابر اعظم بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے تاہم وہ دوسری ہی […]
اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس پر37 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے فائنل میں سیڈ 2 اور عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے سیڈ 10حمزہ خان کو 2-3 سے مات دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حمزہ خان نے پہلا گیم 9-11 سے جیتنے کے بعد […]
لاہور گریژن میں گلوری فار فائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے۔15 ممالک سے آئے38 غیرملکی باکسرز کے ساتھ چھ ملکی باکسرز بھی ایکشن میں ہیں۔پاکستانی باکسر محمد وسیم کے بھائی وقاص نے بھی ڈومیینک ری پپلک کے باکسر کے کو ہراکر اپنی ڈبیو فائٹ جیت لی۔ دوسری جانب جہانگیر خان نے ہم وطن کھلاڑی […]
گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 549 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پانچویں روز صرف 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی بلے باز جنوبی افریقی اسپنرز کے آگے بے بس دکھائی دیے۔ یہ بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ بھارت نے 27 رنز […]