Advertisement

شوبز

ڈان 3 سے اچانک علیحدگی ، رنویر سنگھ پر فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی لگ گئی

بھارتی اداکار رنویر سنگھ پر فلم ڈان 3 سے اچانک علیحدگی کے تنازع پر فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز کی جانب سے پابندی لگا دی گئی۔ فیڈریشن نے کہا کہ جب تک رنویر سنگھ ہدایتکار فرحان اختر کے ساتھ مبینہ 45 کروڑ روپے کے نقصان کا معاملہ حل نہیں کرتے، اس وقت تک کوئی […]

مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح کی تصدیق، نئی پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق زیر گردش خبروں کے دوران ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جس میں ان کے منگیتر حمزہ حبیب نے دونوں کے نکاح کی تصدیق کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ حبیب نے دعویٰ کیا کہ ان […]

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ہائی کورٹ نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد کے تنازعے میں بڑا ریلیف دیتے ہوئے ان کی اپیل بحال کر دی ہے، جو ٹرائل کورٹ نے عدالتی فیس جمع نہ کرانے پر خارج کر دی تھی۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے […]

شین وارن کی موت، سابق اہلیہ کا جذباتی بیان سامنے آ گیا

آنجہانی آسٹریلین کرکٹر شین وارن کی سابق اہلیہ سائمون کیلاہن نے پہلی بار ان جذباتی لمحات کے بارے میں بات کی ہے جب انہیں معلوم ہوا کہ شین وارن اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اپنے بیٹے جیکسن کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران سائمون نے کہا کہ مارچ 2022 کی وہ رات بالکل […]

اداکارہ سیلینا جیٹلی کا شوہر کے خلاف مقدمہ، ممبئی پولیس کی کارروائی تیز

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سیلینا جیٹلی کی شکایت پر ان کے آسٹریئن شوہر پیٹ ہیگ کے خلاف ممبئی پولیس نے تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، جن میں جسمانی نقصان، ذہنی اذیت اور مسلسل ہراسانی سے متعلق الزامات شامل […]

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے اپنے ماں بننے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پر ایک خوبصورت فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ جس میں وہ اپنے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ سفید رنگ کے ملبوسات […]

اکشے کمار کی آنکھ کی سرجری ، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ

بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے بینائی کو بہتر کرنے کیلئے آنکھ کی سرجری کروا لی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک معمولی سرجری تھی جو 6 مئی کی صبح کی گئی ، جس کے بعد وہ اب کام سے مختصر بریک لیں گے۔ نورا فتیحی نے متنازع گانے پر معافی […]

نورا فتیحی نے متنازع گانے پر معافی مانگ لی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسرنورا فتحی نے متنازع گانے “سرکے چنر” کے معاملے پر بھارتی نیشنل کمیشن فار ویمن سے معافی مانگ لی۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، تاہم ایک فنکار کے طور پر وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہیں۔ دوستی سے […]

دوستی سے قبل علی رضا سے شدید دشمنی تھی، اداکارہ کنزہ ہاشمی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اداکار علی رضا دوستی سے قبل ایک دوسرے کے شدید دشمن ہوا کرتے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران دونوں اداکاروں نے اپنے تعلقات کے حوالے سے دلچسپ قصے سنائے اور ماضی کی تلخیوں کا ذکر کیا۔ کنزہ ہاشمی نے بتایا […]

رومانوی منظر پرتنقید، علیزے شاہ ایک بار پھرسوشل میڈیا کی زد میں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کر رہی ہیں، تاہم اس بار تنازع ان کے لباس یا اندازِ میک اپ نہیں بلکہ ان کے ڈرامے کے ایک رومانوی منظر پر کھڑا ہوا ہے۔ اداکارہ کے حالیہ ڈرامہ سیریل خواب میرے کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے […]

اداکارہ ہما قریشی بوائے فرینڈ سے شادی کیلئے تیار

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کی اپنے بوائے فرینڈ رچت سنگھ سے شادی کی خبریں زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی اپن بوائے فرینڈ رچت سنگھ کے ساتھ اسی سال شادی کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہما قریشی کی شادی اکتوبر یا نومبر […]

نمرہ خان نے پردہ ہٹا دیا، شوہر کی شناخت سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں اور اس بار انہوں نے اپنی شادی کی خوشی مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پیرس میں ہونے والے اپنے اسپیشل فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کی تھیں، جن […]

انڈین فلم فیسٹیول میں پاکستانی سینما کی دھوم

لاس اینجلس میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں پاکستانی سینما نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں منتخب فلموں کے لیے اعزازی تذکرے حاصل کر لیے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ برصغیر کی فلموں کے وسیع انتخاب میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فلمیں ’’لالی‘‘، ’’گھوسٹ اسکول‘‘ […]

کبرٰا خان کو لفظ کی ادائیگی میں مشکل، مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، جب ان کا ایک پرانا انٹرویو کلپ دوبارہ وائرل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے کبریٰ خان سے ان الفاظ کے بارے میں سوال کیا جن کے تلفظ میں انہیں دشواری پیش آتی […]