Advertisement

انٹرنیشنل

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کب ہوگا؟

نئے ایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان رہبری کا اجلاس کل ہونے کا امکان ہے۔ رکن اسمبلی آیت اللہ مظفری کا کہنا ہے کہ مجلس خبرگان کا اجلاس ایک دن کے اندر ہوگا، اجلاس میں ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیاسی […]

اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کا ایئر ڈیفنس کمانڈ سینٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں (آئی آر جی سی) پاسدارانِ انقلاب کے مرکزی فضائی دفاعی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں مرکزی فضائی دفاعی […]

ایرانی حملوں سے اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے، سابق امریکی کرنل کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی فوج کے سابق کرنل لارنس ویلکر سون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل شدید دباؤ میں ہے۔ اور تباہی کے دہانے تک پہنچ چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سابق فوجی افسر لارنس ویلکر سون نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ […]

جنگ میں ایران کی کامیابیوں پر امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کر دی

ایران نے خلیجِ فارس میں امریکی اتحادیوں کے جدید دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ سی این این نے تحقیقاتی رپورٹ میں کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی اردن میں جدید ترین تھاڈ سسٹم کا ریڈار تباہ کردیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ […]

’ملک آسان شکار نہیں‘: صدر یو اے ای کا اسرائیل، امریکا، ایران کشیدگی پر پہلا بیان

اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف مشترکہ جنگ کے آگاز کے بعد صدر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) محمد بن زاید النہیان کا عوامی سطح پر پہلا بیان سامنے آگیا۔ محمد بن زاید النہیان نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم حالت جنگ میں ہے، اپنے ملک، عوام اور خاندان کے رہائشیوں کیلیے […]

ایران پر آج رات اب تک کی سب سے بڑی بمباری کی جائے گی، امریکی وزیرِ خزانہ کا انتباہ

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر آج رات اب تک کی سب سے بڑی بمباری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایک ہفتہ طویل جنگ نے اس وقت ہولناک رخ اختیار کر لیا ہے، اسرائیل نے تہران پر حملوں کی نئی اور وسیع […]

ایران کے 15 بیلسٹک میزائل تباہ کردیے، یو اے ای وزارت دفاع

ابوظبی: یو اے ای وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آج فضائی دفاعی نظام نے 15 بیلسٹک میزائل تباہ کردیے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران نے مجموعی طور پر 16 میزائل داغے ایک سمندر میں گرا، دفاعی نظام نے 121 ڈرونز کا سراغ لگایا 119 […]

فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز کی بحیرہ روم میں انٹری

پیر س: فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز شارل ڈیگول بحیرہ روم پہنچ گیا۔ فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز شارل ڈیگول، جسے فرانس نے اپنے شہریوں اور اتحادیوں کو موجودہ حالات کے پیش نظر مشرق وسطیٰ بھیجا تھا آبنائے جبرالٹر عبور کرنے کے بعد بحیرہ روم میں داخل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی […]

ایران پر آج بہت سخت وار کیا جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (7 مارچ 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایران پر بہت سخت وار کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے بُرے رویے کی وجہ سے آج اس پر بہت سخت وار کیا جائے گا۔ ایران اسرائیل امریکا […]

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کسی بھی قسم کی افواہیں پر توجہ نہ دیں، غیرضروری پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری یا ذخیرہ اندوزی نہ کریں۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی […]

دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی، ایمریٹس ائیر لائن

ایمریٹس ائیر لائن نے کہا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ ائیر لائن کے مطابق جن مسافروں کے پاس تصدیق شدہ ریزرویشن موجود ہیں وہ ائیر پورٹ جا سکتے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے مطابق فلائٹ شیڈول کو مسلسل ایڈجسٹ کیا جا […]

پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہوں ، کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا ، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی علاقائی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں، حملوں کا نشانہ بننے والے پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہوں۔ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ عارضی قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا […]

مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے پیٹرول پمپس بند کرکے لائسنس منسوخ کئے جائیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی دباؤ کے پیش نظر سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حالیہ کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے معاشی اثرات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم کمیٹی […]

ایران جنگ، سعودی وزیر دفاع اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں ایران کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ ڈرون اور میزائل […]