Advertisement

تازہ ترین

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی اور غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجھے نہیں کہا، بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا […]

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف […]

ٹرمپ سے اختلافات ختم؟ ایلون مسک کا بڑا اقدام سامنے آگیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شدید سیاسی اختلافات دیکھنے میں آئے تھے۔ ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے اور عام انتخابات میں ٹرمپ کو بھاری فنڈز مہیا کرنے […]

پاکستانی خاتون سے ملاقات؛ زہران ممدانی آبدیدہ؛ لاہور کے بارے میں کیا کہا؟

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر منتخب ہونے کے بعد زہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھلو دیئے اور 142 شہریوں سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں جہاں لوگوں نے نیویارک سے متعلق اپنی مشکلات اور تجاویز میئر کو پیش کیں۔ جس میں زہران ممدانی نے ان مسائل کے حل […]

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے حیران کن تبدیلی کیساتھ اسکواڈ کا اعلان کردیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم میں عالمی سطح کے تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جیسے کوئنٹن ڈی کوک جو حال ہی میں بین الاقوامی ریٹائرمنٹ سے واپس آئے ہیں اور فاسٹ باولر انرچ نورتجے جو شدید انجری سے بحالی کے باعث ٹیم میں واپس لوٹے ہیں۔ […]

میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ

عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ نسلی امتیاز اور شناخت کے مسائل پر بھی کھل کر بات کی۔ پاکستان […]

وِل اسمتھ پر ساتھی فنکار کے ساتھ جنسی ہراسانی کا الزام، مقدمہ درج

ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی کے الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ کیلیفورنیا کی سپیریئر کورٹ، لاس اینجلس میں دائر کیا گیا ہے۔ مدعی برائن کنگ جوزف کے مطابق، انہیں نومبر 2024 میں سان […]

دھرندھر فلم کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست صرف توجہ حاصل کرنے کیلیے تھی، عدالت

تفصیلات کے مطابق ‏کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی جانب سے دائر بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فلم میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھا کر بدنام کرنے کی گئی جس پر رائٹر، پروڈیوسر اور […]

ملک کے 5 بڑوں کے درمیان پراعتماد رابطے ہوں تو بہتر سمت میں بڑھ سکتے ہیں، راناثنااللہ

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن اکاؤنٹس سے افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف ہونے والی انتہائی غلیظ مہم جوئی فوری طور پر بند کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت یہ کہہ کر […]

پاکستان نے بنگلادیشی ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی

نئے سال 2026 میں پاکستان اور بنگلا دیش کے ہوابازی میں رابطے کی خبر اُس وقت سامنے آئی جب دونوں ممالک کے براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی۔ پاکستان نے بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا، 2 ہلاکتیں؛ متعدد زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپوں میں کم از کم 2 مظاہرین مارے گئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے گورنر آفس، مسجد، ٹاؤن ہال اور بینکوں پر پتھراؤ کیا جنھیں پولیس نے آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے منشتر کرنے کی کوشش کی۔ خیال […]

متحدہ عرب امارات کا حکومتی فیصلوں میں براہ راست عوامی شمولیت کیلئے نیا اقدام

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے نئے سرکاری ادارے کمیونٹی مینیجڈ ورچوئل اتھارٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسے مکمل طور پر اماراتی شہری خود چلائیں گے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس اتھارٹی کو چلانے کی ذمہ داری عام شہری، ماہرین، نوجوان، […]

اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی

نیا ناظم آباد پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے میچ میں چیئرمین پی سی بی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ چیئرمین عارف حبیب اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ […]

ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر؛ مسلم کرکٹر پر پابندی عائد

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے دوران پیش آیا۔ جہاں فرقان بھٹی نامی کرکٹر جب کے سی اسپورٹس کلب میں میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترا تو اس کے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر چسپاں تھا۔ جس پر […]