بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی چند تصاویر مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں تینوں اداکاراؤں کو پارٹی کے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے، جہاں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مناظر نمایاں ہیں۔ ایک تصویر میں دیپیکا پڈوکون سگریٹ پیتی ہوئی […]
حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی […]
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں قومی ڈائیلاگ کانفرنس سابق قائد اعوان شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی۔ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں برآمدات میں اضافے کے حوالے حکومتی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں جولائی تا دسمبر 2025 تک کے تجارتی اعداد و شمار پیش کئے گئے جبکہ ہائی ویلیو سیکٹر، جیسا کہ انجینئرنگ، ادویات میڈیکل ڈیوائسز اور […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تلاش اسرائیلی پولیس کے ماسٹر سارجنٹ ران گوِلی کی لاش کے لیے کی جا رہی ہے، جو حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے دوران کِبٹز الومیم کا دفاع کرتے ہوئے ہلاک ہوئے تھے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار کی […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان سمندری محاذ پر کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز کے بقول ایک عرصے سے روسی پرچم والے تیل بردار جہاز کی نگرانی اور تعاقب کے بعد قبضے میں لیا۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ آئل ٹینکر ان جہازوں […]
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی سی) کے صدر امین الاسلام اور اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر اصف نذرل نے پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹرآصف نے کہا کہ ورلڈکپ کیلیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے اور نہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پر کوئی سمجھوتہ کریں گے۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے129 رنز کا ہدف دیا تھا، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 ویں اوورمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم […]
یہ معافی اس وقت سامنے آئی جب صبا قمر کی جانب سے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا، جس میں ان کے کردار سے متعلق توہین آمیز اور ہتک آمیز الزامات عائد کرنے کا مؤقف اختیار کیا گیا تھا۔ قانونی نوٹس کے مطابق نعیم حنیف نے صبا قمر کے بارے […]
شیفالی شاہ حال ہی میں نیٹ فلکس سیریز دہلی کرائم سیزن 3 میں نظر آئی تھیں۔ شیفالی کی پہلی شادی اداکار ہرش چھایا سے ہوئی تھی، تاہم سماجی دباؤ اور روایتی توقعات کے باوجود انہوں نے خوشی اور خودی کو ترجیح دیتے ہوئے اس رشتے کو ختم کرنے کا مشکل فیصلہ کیا۔ بعد ازاں سال […]
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف […]
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے اور وزیراعظم کے احکامات پر جنوری 2026 سے گیس کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کے […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ وینزویلا میں امریکی حملے اور صدارتی محل میں آپریشن کے دوران 32 کیوبائی فوجی مارے گئے۔ کیوبائی حکام نے واضح کیا کہ امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے یہ کیوبائی فوجی وینزویلا کے صدر مادورو کے تحفظ یا حکومت کی […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ صورتحال ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے پیدا ہوئی جس میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد تھا۔ پولیس نے ویڈیو بنانے والے دو نوجوانوں کو مقامی افراد کی مدد سے حراست میں بھی لیا اور معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش بھی کی […]