Advertisement

کھیل

ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز کون اسکور کرے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتا دیا

آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ ابھیشیک ایک اسٹار ہیں، وہ اس ٹورنامنٹ میں اسکورنگ چارٹس میں ٹاپ کریں گے اور ایسا کرنے میں آئی سی سی ٹورنامنٹس کا تجربہ نہ ہونا رکاوٹ نہیں بنے گا۔ انہوں نے […]

ملتان سلطانز کی فروخت سے بورڈ کے خزانے میں 2 ارب سے زائد آنے کا امکان

تفصیلات کے مطابق اونر اور پی سی بی میں اختلافات کی وجہ سے ملتان سلطانز کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی، ابتدا میں بورڈ نے رواں برس 11 ویں ایڈیشن میں فرنچائز کے معاملات خود سنبھالنے کا اعلان کیا، البتہ 2 نئی ٹیموں کی بھاری قیمت پر فروخت کے بعد ارادہ بدل دیا […]

بنگلا دیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے فیصلے پر سری لنکا کا موقف سامنے آگیا

سری لنکا ورلڈ کپ کے دوران 20 میچزکی میزبانی کرے گا جوکہ 7 فروری سے 8 مارچ تک مختلف مقامات پر منعقد ہوں گے، عالمی کپ کا سب سے اہم میچ بھارت اور پاکستان کے درمیان15 فروری کو کولمبو میں ہوگا، سری لنکا نے ٹورنامنٹ کے پرامن انعقاد کواعلی ترین ترجیح قرار دیا ہے۔ سری […]

انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم نے ذاتی خرچ پر سفر کیا، بی سی بی کا آئی سی سی پر الزام

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈکپ سے باہر ہونے کی وجہ آئی سی سی کے شیڈول اور غیر منصفانہ رویے کو قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر ٹیم کے سفر کا انکشاف کیا ہے۔ بی […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں آسٹریلیا کو جیت کیلیے 169 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب […]

ٹی20 ورلڈ کپ؛ بھارت کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کیلئے بھی رکاوٹوں کا خدشہ

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ میں شامل کیے جانے کے بعد ٹیم کی بروقت بھارت آمد کے لیے کھلاڑیوں کے ویزے اور دیگر سفری انتظامات کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کی تیاریوں کے […]

بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان علی آغا

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹی 20 میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، شارجہ میں افغانستان […]

پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ جاری پیغام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک جاری رہے گی۔ پی ایس ایل کا گیارہواں سیزن 26 مارچ سے شروع ہوگا جس میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ بھی حصہ لیں گی۔ پی ایس ایل […]

انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکسز: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ پاکستانی شاہینوں نے کیوی بلے بازوں کو جم کر کھیلنے نہ دیا اور پوری ٹیم کو 110 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔ ہیوگو بوگ 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان […]

بھارت نے پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ میں شکست دے دی

فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ ساف فٹسال چیمپین شپ میں پاکستان کو اپنے چھٹے اور آخری […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، چیئرمین پی سی بی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔ محسن نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بڑی اچھی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر […]

سابق کپتان شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر کو یہاں روک دیا جائے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے ہر وقت […]

بِگ بیش لیگ: بابر اعظم کا آؤٹ متنازع بن گیا

پرتھ میں کھیلے گئے کوالیفائر میں بابر اعظم سڈنی سکسرز کی جانب سے 148 رنز کا تعاقب کرنے کے لیے میدان میں اترے تو دوسری ہی گیند پر کوپر کونولی کی گیند پر اسٹمپ ہوگئے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں وکٹ کیپر کے گیند وکٹ پر مارنے اور بابر اعظم کا پیر کریز کے اندر […]

پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں، بنگلادیش کی مکمل حمایت کا اعلان

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم انتطامیہ سے متبادل پلان بھی مانگ لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے ٹی […]