Advertisement

شوبز

بھارتی اداکار بومن ایرانی کی ٹرمپ کے امن مذاکرات پر طنزیہ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ امن مذاکرات سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بومن ایرانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے نام میں “ایرانی” ہونے کے باعث ٹرمپ […]

ساحر علی بگا نے بھارتی موسیقی پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

معروف میوزک کمپوزر اور گلوکار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں پاکستانی موسیقی اور مواد پر پابندیاں عائد ہیں تو پاکستان میں بھی بھارتی گانوں پر اسی نوعیت کی پابندی ہونی چاہیے۔ ساحر علی بگا ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان […]

عدالت نے علی ظفر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے گلوکارہ میشہ شفیع پر جنسی ہراسانی کے الزامات پر مبنی ہتک عزت کیس میں 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ جو 2018 میں شروع ہونے والی می […]

فضا علی کی شوہر کے کپڑوں میں تصاویر، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی اپنے شوہر کے کپڑوں میں تصاویر شیئر کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ فضا علی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے کپڑے پہنے ہوئے چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن کے کیپشن میں انہوں نے لکھا […]

حسن رحیم کا نیا گانا گلگت کی جھلک کے ساتھ ریلیز، منفرد انداز نے توجہ سمیٹ لی

پاکستان کے معروف نوجوان گلوکار حسن رحیم نے اپنا نیا گانا “بے وجہ” گلگت کی جھلک کے ساتھ ریلیز کر دیا ہے۔ حسن رحیم کا یہ گانا جدائی اور ادھورے جذبات پر مبنی ایک پُرسوز نغمہ ہے۔ اس گانے میں شمالی پاکستان کی موسیقی کی جھلک نمایاں طور پر شامل ہے، جسے جدید انداز میں […]

زین ملک نے نئے البم میں نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کر دیا

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے آنے والے نئے البم کوناکول (KONNAKOL) میں ایک خصوصی گانے کے ذریعے نصرت فتح علی خان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ زین ملک نے حالیہ ایک ویڈیو میں میزان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نئے البم میں ایک گانے کا نام “نصرت” رکھا گیا […]

لارا دتہ شوٹنگ کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچ گئیں، خطرناک واقعہ بیان

بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اپنی ڈیبیو فلم “انداز” کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک خطرناک واقعے کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچ گئی تھیں۔ لارا دتہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ فلم کے ایک گانے کی شوٹنگ سمندر میں […]

اداکارہ پرہراساں کرنے کا الزام، بھارتی فلم ساز رنجیت بالاکرشنن گرفتار

جنوبی بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ساز اور اداکار رنجیت بالاکرشنن کو ایک اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اداکارہ نے شکایت درج کروائی کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران رنجیت نے انہیں ایک کارواں میں بلا کر ہراساں کرنے […]

میشا شفیع کا عدالتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلان

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے حق میں سیشن کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل نے سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ وکیل ثاقب جیلانی نے […]

حمزہ علی عباسی کی بہن کے منی لانڈرنگ کیس میں معروف اینکر کا حیران کن بیان

معروف اینکر پرسن جنید سلیم نے اپنے وی لاگ میں اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم اور چونکا دینے والی معلومات شیئر کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیر قانونی مالیاتی […]

گلوکار کو ایک گانے نے ملک کا وزیراعظم بنادیا

نیپال کے 35 سالہ گلوکار بالیندرا شاہ کو ایک گانے کی مقبولیت نے ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق “بیلن” نامی اس رہنما کی جماعت نے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کی، جس کے بعد صدر کی جانب سے انہیں باضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ سونپی گئی۔ یہ کامیابی ایک ایسے وقت میں […]

شوٹنگ کے دوران اداکار سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

معروف بنگالی اداکار راہول ارونودی بینرجی 29 مارچ 2026ء کو بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ساحل پر شوٹنگ کے دوران سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ اداکار ایک ٹی وی سیریل کی شوٹنگ کے دوران پانی میں داخل ہوئے، تاہم وہ اچانک گہرے پانی کی […]

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ کے ہاں 29 مارچ 2026ء کو دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونم کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم بے حد شکرگزاری اور محبت بھرے دل کے ساتھ 29 مارچ 2026ء […]

طلاق کے معاملے پر سمیع رشید کے الزامات، سحر حیات نے خاموشی توڑ دی

سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات اور ان کے سابق شوہر سمیع رشید کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سحر حیات کے طلاق سے متعلق بعض تلخ انکشافات کے بعد سمیع رشید نے ان الزامات کے جواب میں اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے واقعے کی […]